No media source currently available
اسلام آباد میں لاپتا افراد کے ورثا سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں نے مظاہرہ کیا جس میں جبری گمشدگیوں کے معاملے سے نمٹنے اور مستقبل میں اس طرح کے واقعات کے تدارک کے لیے حکومت سے موثر اقدامات کرنے پر زور دیا۔