کرونا وائرس سے جائیداد کی خرید و فرخت متاثر
پاکستان میں گزشتہ چند سالوں سے جائیداد کی خرید و فروخت منافع بخش کاروبار سمجھا جا رہا تھا۔ لیکن موجودہ معاشی بحران سے اس مستحکم صنعت کے قدم ڈگمگانے لگے ہیں۔ کرونا وائرس کے دنوں میں آن لائن اور روایتی طریقے سے ریئل اسٹیٹ کا کاروبار کرنے والے کس طرح متاثر ہوئے ہیں؟ لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز