رسائی کے لنکس

پاکستان میں خودکشی کے بڑھتے واقعات، مسئلہ کیا ہے؟


پاکستان میں خودکشی کے بڑھتے واقعات، مسئلہ کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:31 0:00

حالیہ کچھ مہینوں میں پاکستان میں اہم سرکاری عہدوں پر فائز چند عہدیداروں کی اموات کو خود کشی قرار دیا گیا۔ کیا پاکستان میں خودکشی کا رجحان بڑھ رہا ہے؟ ماہرین کے مطابق، خود کشی کرنے والے 92 فیصد افراد بلاواسطہ یا بالواسطہ ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں۔لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG