رسائی کے لنکس

خواجہ سرا اپنی کمیونٹی کو ایچ آئی وی سے کیسے بچا رہے ہیں؟


خواجہ سرا اپنی کمیونٹی کو ایچ آئی وی سے کیسے بچا رہے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:42 0:00

ایک اندازے کے مطابق لاہور میں ٹرانس جینڈر یعنی غیر واضح جنس کے حامل افراد کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہے جب کہ شہر کے پانچ فی صد خواجہ سرا ایچ آئی وی میں مبتلا ہیں۔ ’خواجہ سرا سوسائٹی‘ نامی ایک تنظیم اس برادری میں ایچ آئی وی اور ایڈز سے متعلق معلومات عام کر رہی ہے۔ تفصیلات ثمن خان کی ویڈیو رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG