رسائی کے لنکس

شاہراہ دستور پر عوامی تحریک کا دھرنا جاری

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر پاکستان عوامی تحریک کے ہزاروں کارکنان تیسرے روز بھی دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ یہاں موجود لوگوں کے روز مرہ معمولات گو کہ ویسے نہیں جیسے ان کے گھروں میں ہوتے ہیں لیکن یہاں بھی انھوں نے کچھ نہ کچھ انتظام کر رکھا ہے۔ دھرنے کے شرکا کو کھانا، پانی اور چائے فراہم کی جا رہی ہے۔ تحریر و تصاویر: ناصر محمود

XS
SM
MD
LG