No media source currently available
اطلاعات کے مطابق، جمعے کے روز بلوچستان کے شہر مستونگ میں ایک انتخابی جلسے میں بم حملہ ہوا، جس میں 70 کے لگ بھگ افراد ہلاک و زخمی ہوئے، جن میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی بھی شامل ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔