No media source currently available
ٹی وی میزبان ناجیہ اشعر کہتی ہیں کہ ہائی پروفائیل 'می ٹو' کیسز نے پاکستانی میڈیا میں کام کرنے والی خواتین کے لئے کام کی جگہ پر واپس جانے کی گنجائش کم کر دی۔ وڈیو دیکھئے۔