ابھی تو دوستوں کے دوست لاپتہ ہو رہے ہیں
پاکستان میں سال 2017کے ابتدائی گیارہ دنوں میں اسلام آباد اور لاہور جیسے بڑے شہروں سے پانچ ایسے افراد ’لاپتہ‘ یا ’مسنگ‘ قرار دیئے گئے ہیں ، جو سوشل میڈیا صفحات پر سرگرم تھے ۔لاپتہ افراد کے اہلخانہ اور میڈیا حقوق کے لئے سرگرم ادارے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ریڈیو رپورٹ یہاں سنئے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 21, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
جنوری 21, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 21, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جنوری 20, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
جنوری 20, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 20, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے