No media source currently available
سابق صدر پرویز مشرف غداری کیس میں اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالت کے باہر ان کے وکیل احمد رضا قصوری کی صحافیوں سے گفتگو