کیا پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد کے لیے تیار ہے؟
افغانستان میں شدید لڑائی جاری ہے اور طالبان کے دعوے کے مطابق وہ ملک کے 85 فی صد علاقے پر قبضہ کر چکے ہیں۔ پاکستانی حکومت کو خدشہ ہے کہ یہ صورتِ حال ماضی کی طرح افغان شہریوں کی بڑی تعداد کو پاکستان میں پناہ لینے پر مجبور کر سکتی ہے۔ پاکستان اس صورت حال کے لیے کتنا تیار ہے؟ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز