'اگر ٹی ٹی پی سے مذاکرات ہی کرنے تھے تو آپریشن کیوں کیے'
- سارہ زمان
حکومتِ پاکستان کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔ اس بارے میں وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ ان کے حلقے میں عوام اور ریاست کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر ایوان میں بحث ضروری ہے۔ مذاکرات کے لیے اس وقت حالات کتنے سازگار ہیں اور ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے بات چیت میں کیا حاصل ہو سکتا ہے؟ اس کا جائزہ پیش کر رہی ہیں سارہ زمان۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری