پاکستانی زراعت ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار
پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں تقریباً 20 فیصد حصہ زراعت کے شعبے کا ہے۔ لیکن معیشت کا یہ اہم ستون ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث کمزور ہو رہا ہے۔ نہ صرف فصلوں کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے بلکہ ان کی کاشت اور کٹائی کرنے والے دیہاڑی دار مزدور بھی بے موسمی بارشوں اور درجہ حرارت میں اضافے کے سبب مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیے ضلع اوکاڑہ کے علاقے حجرہ شاہ مقیم سے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟