رسائی کے لنکس

پشاور کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی ٹی وی رپورٹر


پشاور کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی ٹی وی رپورٹر
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:54 0:00

پاکستان میں پہلی مرتبہ پشاور سے تعلق رکھنے والی ایک سکھ لڑکی نے الیکٹرانک میڈیا میں قدم رکھا ہے۔ سکھ برادری کی 2 فیصد سے بھی کم خواتین تعلیم یافتہ ہیں۔ اور ان میں سے بھی اکثر عملی زندگی میں قدم نہیں رکھتیں۔ منمیت کور نے کیسے یہ سنگ میل طے کیا۔ انہی سے جانتے ہیں عمرفاروق اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG