پاکستان میں طلبہ یونینز پر پینتیس سال سے پابندی عائد ہے۔ اس پابندی کے خاتمے کے لیے کئی بار تحریک چلی لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ گزشتہ سال کے آخر میں ایک بار پھر تحریک برپا ہوئی۔ سدرہ ڈار اپنی رپورٹ میں جائزہ لے رہی ہیں کہ اس طلباء تحریک سے کیا امیدیں وابستہ کی جا سکتی ہیں۔