No media source currently available
وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے سربراہ فیض رحمن کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو برسوں میں پاکستان کے لیے وی او اے کی نشریات میں اضافہ ہوا اور ایف ایم 99 کے ساتھ مشترکہ پروگرام اسی تسلسل کو جاری رکھنے کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔