رسائی کے لنکس

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست

انگلینڈ کی جانب سے ملتان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اننگز اور 47 رنز کی شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی پر ایک بار پھر سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں۔ پہلی اننگز میں 556 رنز کا بڑا ٹوٹل کرنے کے باوجود پاکستان کو اس میچ میں اننگز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیسٹ میچ کے دوران جہاں کئی ریکارڈ ٹوٹے وہیں پہلی اننگز میں 550 سے زائد رنز کرنے کے باوجود ٹیسٹ میچ ہارنے کا ریکارڈ بھی پاکستان نے اپنے نام کر لیا۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG