'پہلے عوام ہمیں ہیرو سمجھتے تھے، اب ہم ان سے خوف زدہ ہیں'
- سارہ زمان
- نوید نسیم
معروف افسانہ نگار، ناول نویس اور براڈکاسٹر مستنصر حسین تارڑ کہتے ہیں کہ ماضی میں ریاست ادیبوں کی مذمت اور عوام حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ اب الٹ ہو گیا ہے۔ صاحبِ اقتدار کو تو کوئی پرواہ نہیں مگر اب آپ لوگوں سے خوف زدہ ہیں۔ مستنصر حسین تارڑ کی زندگی میں پیش آنے والے دلچسپ واقعات، ان کے تجربات اور کرونا وائرس سے متعلق ان کے نئے ناول پر دیکھیے خصوصی گفتگو 'انٹرویو 360' میں سارہ زمان کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟