No media source currently available
وڈیو گیمز میں ان دنوں ایک انتہائی مقبول نام PUB-G player's unknown battlegrounds ہے۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کچھ نوجوانوں نے اس کھیل سے متاثر ہو کر ایک ریسٹورنٹ کھولا ہے۔ دیکھتے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی یہ رپورٹ۔