No media source currently available
چيمپينز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے وطن واپسی پر لاہور میں ہوائی اڈے پر وائس آف امریکہ کے کنور رحمان سے گفتگو میں کہا کہ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کی محنت کے سبب یہ اہم کامیابی ملی۔