رسائی کے لنکس

بھارتی وزیرِ اعظم سے کشمیری رہنماؤں کی ملاقات


بھارتی وزیرِ اعظم سے کشمیری رہنماؤں کی ملاقات
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:31 0:00

بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے متنازع فیصلے کے بعد پہلی بار کشمیر کی سیاسی جماعتوں کے رہنما وزیرِ اعظم نریندر مودی کی دعوت پر نئی دہلی میں ایک اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں۔ اس ملاقات کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں سرینگر سے ہمارے نمائندے یوسف جمیل۔

XS
SM
MD
LG