گلگت بلتستان فرقہ ورانہ ہم آہنگی کی مثال
گلگت بلتستان میں 1988 سے 2004 کے درمیان فرقہ ورانہ کشیدگی کے باعث حالات انتہائی خراب تھے۔ لیکن اس کے باوجود مقامی رہنماؤں نے فرقہ واریت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے اور باہمی اتحاد کے لئے کوششیں جاری رکھیں۔ آج گلگت بلتستان کو فرقہ ورانہ ہم آہنگی کی حوصلہ افزا مثال کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری