رسائی کے لنکس

رنگا رنگ پاکستان ٹرک اور بسیں

پاکستان میں ڈرائیورز اور مالکان اپنے ٹرکوں اور بسوں کو بڑی محنت سے ہاتھ سے پینٹ کرتے ہیں۔ یہ لوگ پینٹ کے لیے وہ ڈیزائن اور اشیاٰء استعمال کرتے ہیں جن سے انکی شخصیت اور ذوق کا اظہار ہوتا ہے۔ اس سجاوٹ میں ہر علاقے کی اپنی ثقافت کی جھلک نظر آتی ہے۔

XS
SM
MD
LG