رسائی کے لنکس

​اسرائیل فلسطین تنازع: بائیڈن حکومت کی پالیسی پر امریکہ کی مسلم تنظیمیں کیا کہہ رہی ہیں؟


​اسرائیل فلسطین تنازع: بائیڈن حکومت کی پالیسی پر امریکہ کی مسلم تنظیمیں کیا کہہ رہی ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:25 0:00

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ، اسرائیل حماس کے معاملے میں اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔البتہ مسلم تنظیموں کی نظر میں بائیڈن انتظامیہ کے بیانات فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی تشدد کی حمایت کرتے ہیں جس پر کئی مسلم تنظیموں نے بطور احتجاج وائٹ ہاؤس کی عید کی ورچوئل تقریب میں شرکت نہیں کی۔

XS
SM
MD
LG