No media source currently available
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ کبھی نہ ختم ہونے والی جنگوں سے امریکہ کو نکالنا چاہتے ہیں۔ اس وقت وائٹ ہاوس کے مطابق امریکہ افغانستان سمیت سات ملکوں میں جنگ لڑ رہا ہے جن میں عراق، شام، یمن، صومالیہ، لیبیا اور نائجر شامل ہیں۔ مزید اس رپورٹ میں۔