No media source currently available
امریکہ میں کرونا ویکسی نیشن کی وجہ سے کرونا وائرس کیسز اور اموات میں واضح کمی آئی ہے۔ حکومت اب معمول کی زندگی کی طرف لوٹنے کے لیے خاصی پر امید ہے۔ مگر حالات معمول پر آنے میں کیا رکاوٹیں ہو سکتی ہیں؟ جانتے ہیں ڈاکٹر سعد عمر سے۔