ٹک ٹاک پاکستانی صارفین کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟
پاکستان میں ٹک ٹاک کے لا تعداد صارفین ہیں۔ کچھ ٹک ٹاکرز کے مداح بھی لاکھوں میں ہیں۔ سدرہ ڈار ملوا رہی ہیں دو ایسے ٹک ٹاکرز سے جو بتا رہے ہیں کہ اس پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کے پیچھے ان کا مقصد کیا تھا، وہ اس میں کس حد تک کامیاب رہے اور ٹک ٹاک پر دوسری بار پابندی سے ان پر کتنا اثر پڑے گا؟
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری