رسائی کے لنکس

فلپائن میں کشتی ڈوبنے سے 50 افراد ہلاک

فلپائن میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 تک پہنچ چکی ہے۔ ساحلی تحفظ کے ادارے ’کوسٹ گارڈز‘ کے ترجمان کموڈور ارمند بلالیو نے کہا کہ کشتی پر موجود 142 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG