کراچی طیارہ حادثہ، بعض متاثرہ خاندان انشورنس کی رقم لینے پر راضی کیوں نہیں؟
22 مئی 2020 کو لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ PK 8303 کراچی ایئر پورٹ پر اترنے کی کوشش میں قریبی آبادی پر گر گیا تھا اور طیارے میں سوار 99 افراد میں سے صرف 2 زندہ بچے۔ اس حادثے سے متاثرہ خاندان انشورنس کی رقم سے متعلق پی آئی اے کی کچھ شرائط پر رضامند نہیں۔ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟