رسائی کے لنکس

بوسنیا میں پھنسے یورپ جانے کے خواہش مند کن مشکلات سے دوچار ہیں؟


بوسنیا میں پھنسے یورپ جانے کے خواہش مند کن مشکلات سے دوچار ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ سے یورپ پہنچنے کے خواہش مندوں کی ایک گزر گاہ بوسنیا بھی ہے۔ اس وقت تقریباً آٹھ ہزار غیر قانونی مہاجرین بوسنیا کے کیمپوں میں موجود ہیں جہاں کئی کے پاس سرد موسم کی مناسبت سے کپڑے اور جوتے تک نہیں۔ یورپ جانے کے یہ خواہش مند کن مشکلات سے دوچار ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG