خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا; عمران خان کی گرفتاری پر دوسرے روز بھی ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری; جمہوری اصولوں اور ملکی آئین اور قانون کا احترام کیا جائے، عمران کی گرفتاری پر امریکی رد عمل۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 26, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
دسمبر 26, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
دسمبر 26, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
دسمبر 24, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
دسمبر 24, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
دسمبر 24, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے