رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:41 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی شہر گوا پہنچ گئے؛ قبائلی ضلع کرم میں تشدد کے دو مختلف واقعات میں سات اسکول اساتذہ ھلاک اور یوکرین پرروسی حملے کے خلاف خصوصی ٹریبونل قائم کیا جائے، یوکرینی صدر کا بین الااقوامی فوجداری عدالت میں مطالبہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG