'پاکستان ملائیشیا کے نقصان کا ازالہ کرے گا'
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کی حمایت کرنے پر ملائیشیا سے پام آئل کی درامد روکنے کی دھمکی دی ہے۔ لیکن پاکستان ملائیشیا کے اس نقصان کا ازالہ کرے گا۔ انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ پاکستان کے کچھ دوست ممالک سمجھے تھے کہ ملائیشیا سمٹ کے نتیجے میں امتِ مسلمہ تقسیم ہوگی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری