چین کے افغانستان کی مدد کے مقاصد اور مفادات کیا ہیں؟
مبصرین کے مطابق چین اور پاکستان، طالبان کی عبوری حکومت کے لیے فوری طور پر مدد فراہم کرنے اور اس کے ساتھ طویل المیعاد سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان کے لیے امداد دینے اور اثاثے منجمد کرنے والے ملکوں کے کیا مقاصد ہیں؟ جانتے ہیں نخبت ملک کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز