رسائی کے لنکس

میڈیکل کی تعلیم کا معیار بہتر بنانے کے لئے صدارتی آرڈیننس کی ضرورت کیوں پڑی؟


میڈیکل کی تعلیم کا معیار بہتر بنانے کے لئے صدارتی آرڈیننس کی ضرورت کیوں پڑی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:39 0:00

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے تحلیل کر کے نیا میڈیکل کمیشن قائم کیا گیا ہے۔جس کا مقصد جدید تقاضوں سے ہم آہنگ طبی تعلیم کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ مگر میڈیکل کی تعلیم کا معیار بہتر بنانے کے لئے صدارتی آرڈیننس کی ضرورت کیوں پڑی۔ محمد ثاقب کی رپورٹ یہاں سنئے۔

XS
SM
MD
LG