نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کر لیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی اکاؤنٹس کیسز میں اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ اس سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپورکی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 18, 2025
پاکستانی اسٹوڈنٹس امریکہ میں کون سی اسکالر شپس لے سکتے ہیں؟
-
فروری 18, 2025
پاکستان: آئی سی سی ایونٹ کے انعقاد میں 29 سال کیوں لگ گئے؟
-
فروری 18, 2025
مہا کمبھ میلے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیسے کیا جا رہا ہے؟