No media source currently available
امریکی انتخابات میں کس کے فتح یاب ہونے کے امکانات زیادہ ہیں اور کس کے کم؟ اس کا اندازہ رائے عامہ کے جائزوں سے لگایا جاتا ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن میں سے کس کا پلڑا بھاری ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔