No media source currently available
ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد وائٹ ہاؤس اور کانگریس میں ایران سے متعلق پالیسی پر اختلاف کھل کر سامنے آ رہا ہے۔ امریکہ اور ایران کے تعلقات میں تناؤ کی وجہ کیا بنی؟ فائزہ بخاری کی رپورٹ