ٹونگا میں سونامی
سونامی سے تباہی کے بعد امداد لے کر نیوزی لینڈ کا پہلا بحری جہاز جمعے کو ٹونگا پہنچے گا۔ بحرالکاہل میں واقع جزائر پر مشتمل ملک ٹونگا میں ہفتے کے روز آتش فشاں پھٹنے سے سونامی نے تباہی مچا دی تھی۔ ماہرین کے مطابق آتش فشاں پھٹنے سے پیدا ہونے والے اثرات عالمی موسمیات کو متاثر کریں گے۔ ویڈیو دیکھیے۔