No media source currently available
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی پر اسرائیل میں تشویش پائی جاتی ہے۔ جب کہ فلسطینیوں کو توقع ہے کہ صدر بائیڈن دو ریاستی حل کے لیے امن مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کریں گے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔