کیا صدرِ پاکستان کا عہدہ واقعی علامتی ہے؟
تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد صدرِ پاکستان کے اختیارات موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گورنر پنجاب کی تعیناتی کا معاملہ بھی صدر کے اعتراض کی وجہ سے اب تک لٹکا ہوا ہے۔ وی او اے کی نمائندہ گیتی آرا انیس نے اس ویڈیو میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ آخر صدر کے اختیارات کیا ہیں؟