ٹرمپ شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر
اتوار کے روز صدر ٹرمپ نے اس وقت ایک نئی تاریخ رقم کی جب انہوں نے شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان کے ساتھ ملاقات کے دوران جنوبی کوریا کے ساتھ سرحد پر ایک غیر فوجی علاقے میں شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھا۔ ٹرمپ پہلے امریکی صدر ہیں جو شمالی کوریا میں داخل ہوئے ہیں۔ مزید جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری