طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد ملک میں سیکیورٹی کی صورتِ حال میں تو نمایاں تبدیلی آئی ہے البتہ شہریوں کا کہنا ہے کہ ان کے لیے امن و امان کی موجودہ صورتِ حال زیادہ اہمیت نہیں رکھتی کیوں کہ انہیں اب معاشی مسائل نے گھیرا ہوا ہے۔ مزید جانیے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔