رسائی کے لنکس

عمران خان کے خلاف فیصلہ: فیض آباد انٹرچینج میدانِ جنگ بن گیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے جنکشن فیض آباد میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا، اس دوران پولیس کی جانب سے آنسو گیس کے شیل فائر کیے گئے جب کہ مظاہرین نے پتھراؤ کیا۔ فیض آباد انٹرچینج کے مناظر اس پکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG