شہر میں تراویح کا سب سے بڑا اجتماع خالقدینا ہال، ایم اے جناح روڈ پر ہوتا ہے۔ جمعرات اور جمعہ کی دونوں تراویح کے وقت یہاں لوگوں کی بڑی تعداد عبادت میں مصروف رہی۔ شام کے اوقات میں افطاری کا سب سے بڑا اجتماع میمن مسجد، بولٹن مارکیٹ پر دیکھنے میں آیا۔ مسجد کے وسیع و عریض صحن میں سینکڑوں افراد نے ایک ساتھ ایک ہی جگہ افطار کیا۔
بقیہ گہماگہمیوں کے لئے تصویریں ملاحظہ فرمائیے:
بقیہ گہماگہمیوں کے لئے تصویریں ملاحظہ فرمائیے: