حکومت وقت سے مشکل سوالات کرنا آزادی صحافت کی بنیادی شرط ہے۔ بھارت میں نامور صحافتی اداروں میں کام کرنے کے باوجود سوال نہ پوچھ پانے کی گھٹن محسوس کرنے پر صحافی اب فری لانسنگ پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ان صحافیوں کو کام کرتے ہوئے کس قسم کی مشکلات پیش آتی ہیں؟دیکھیے رتل جوشی کی رپورٹ میں