مذہب کی تبدیلی، کم عمری میں شادی اور عدالتی فیصلے
سندھ میں ارلی چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ 2016 کے باوجود اکثر ہندو لڑکیوں کی جبری تبدیلیٔ مذہب اور شادی کے واقعات کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ ایسے کیسز میں عموماً لڑکیوں کا مؤقف ہوتا ہے کہ انہوں نے اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کیا ہے۔ اس طرح کے واقعات سے عدالتیں کیسے نبٹتی ہیں؟ جانیے وی او اے کی سدرہ ڈار سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری