اگر عمران خان کور کمانڈر ہاوس پر حملہ آوروں کے پیچھے ہے تو ان پر مقدمہ کیوں نہیں چلے گا؟ رانا ثناء اللہ
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے وائس آف امریکہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ 9 مئی کو لاہور میں کور کمانڈر کے گھر سے حملہ آور لیپ ٹاپ لے گئے جن کو برآمد فوج ہی کرے گی، پولیس نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان حملہ آوروں کی پیچھے عمران خان منصوبہ ساز تھے تو ان پر مقدمہ چلے گا۔ علی فرقان کے ساتھ ان کا تفصیلی انٹرویو جمعرات کو نشر ہو گا۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟