رسائی کے لنکس

جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول جاری ہے جس میں ول اسمتھ، نک جونس، پریانکا چوپڑا سمیت کئی معروف سلیبریٹیز نے شرکت کی ہے۔ فیسٹیول میں 81 ممالک سے 120 فلموں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ فیسٹیول کا آغاز جمعرات سے ہوا تھا جو 14 دسمبر تک جاری رہے گا۔


XS
SM
MD
LG