رسائی کے لنکس

کراچی طیارہ حادثہ، بعض متاثرہ خاندان انشورنس کی رقم لینے پر راضی کیوں نہیں؟


کراچی طیارہ حادثہ، بعض متاثرہ خاندان انشورنس کی رقم لینے پر راضی کیوں نہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:10 0:00

22 مئی 2020 کو لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ PK 8303 کراچی ایئر پورٹ پر اترنے کی کوشش میں قریبی آبادی پر گر گیا تھا اور طیارے میں سوار 99 افراد میں سے صرف 2 زندہ بچے۔ اس حادثے سے متاثرہ خاندان انشورنس کی رقم سے متعلق پی آئی اے کی کچھ شرائط پر رضامند نہیں۔ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG