پاکستان میں مرد صحافیوں کے مقابلے میں خواتین صحافیوں کے لیے مشکلات تین گنا زیادہ ہیں، معروف صحافی عاصمہ شیرازی کہتی ہیں کہ خواتین صحافیوں کے لیے تو نیوز روم میں بھی مساوی مواقع نہیں، خود انھوں نے کبھی محسوس نہیں کیا کہ مکمل آزاد فضا میں صحافت کررہی ہیں۔ مزید جانئے اس ویڈیو میں